+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 12:35:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر بھی مارکیٹ سست ہے اور کچے مال لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں فلحال مزیداری نہیں ہے۔ ملا جلا سا رجحان ہے۔