+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 15:05:25
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 9800/10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ تاندلیہ والہ منڈی میں 9600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج خریدار خاموش تھا۔ آج آمدن 2 گاڑی تک تھی اوکاڑہ منڈی میں۔