+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 12:35:04
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ سست ہے تاہم آگے اپریل میں لوکل فصل کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں کراچی پورٹ پر 21 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں 7 ارجنٹینا سے 11 برازیل سے اور 3 کنٹینرز کی کینیا سے امپورٹ ہوئی ہے۔