+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 14:39:31
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 14800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔