+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 14:47:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور فارمر ڈریس کوالٹی کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال لینے چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ نپر فارمر ڈریس مالوں کی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 177.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے.