+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 14:30:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔