+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 13:55:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان شوگر ملز 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 کمالیہ 13950 کشمیر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ نو سیل ہیں۔ وقتی نیچے اگر ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ میں تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔