+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 11:46:25
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 4700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔