+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 19:17:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 10500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 9800 روپیہ من۔ جبکہ ملتان منڈی میں 9500/9600 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں آج تھوڑی کمزور تھی گنگا لائن کیوری وغیرہ 510 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔