+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 13:14:40
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 15 مارچ کے بعد سندھ سائڈ سے شہزادی مرچ کی کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔