+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 14:08:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک مانگتے ہیں تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ بھی 10/20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹ میں م کلیئرنگ کے مسائل ہیں تاہم کنٹینرز پر سر چارجز بھی لاگو ہوئے ہیں جو کہ 800 ڈالر پر کنٹینر ہے جسکی وجہ سے لوکل میں کام گرم ہے۔