+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 13:05:48
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15000 جبکہ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ گرم ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی گیلے مالوں کے 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال امپورٹ میں مال نہیں آرہے ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔