+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 15:25:35
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 7/7.5 ایم ایم مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم مالوں کے 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم جس میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج زیادہ ہے اسکا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جنگی صورتحال کی وجہ سے شپنگ لائنز نے فی کنٹینرز دو سے تین ہزار ڈالر ایکسٹرا سر چارجز عائد کیے ہیں جسکی وجہ سے فلحال بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔