+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 14:42:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور مارچ کے سودوں کے 13830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے