+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 13:13:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 2500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 جبکہ ایرانی زیرہ 55000 روپیہ من تک مانگتے ہیں۔ ٹریڈرز ریٹ اونچا مانگ رہے ہیں تاہم ان ریٹس میں فلحال کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ بکنگ کے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔