+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 14:04:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ریٹس کافی تیز ہوگئے تھے تاہم فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہورہی ہے۔