+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 12:28:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوبی پنجاب میں حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد وغیرہ کے 13790 سے 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں کوورنگ بھی ہے۔ جن ٹریڈرز نے اوپر مال بیچے ہیں ساتھ ساتھ کوور بھی کر رہے ہیں جبکہ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے۔ حاضر جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی بازار میں وقتی تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم لانگ ٹرم میں مزے داری نہیں ہے۔