+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 14:35:01
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 اور پرانے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔