+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 16:01:07
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں۔ ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی یہی ریٹ ہے۔ فل حال اندر خانے کوئ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔