+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 22:01:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ کے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔