+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 13:42:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز اور العریبیہ شوگر ملز نو سیل ہیں جبکہ رمضان شوگر ملز کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14125 بھون 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14250 سویرہ 14275 روپیہ کوئنٹل کشمیر کمالیہ کنجوانی 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ اور ساؤتھ کی باقی ملز کے بھی 13980/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13300/325 اومنی گروپ جبکہ مہران فاران وغیرہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کا ریٹ تو کافی کم ہے پنجاب وارہ ہے لیکن سٹیکر والے مال نہیں ہیں اس لیے پنجاب کے ٹریڈرز یہ مال نہیں خریدتے ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 14175 میں مل جاتے ہیں گاہکی نہیں ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔مزے داری نہیں ہے۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کریں جبکہ سٹاکسٹ بھی کام نہیں کر رہے ہیں۔