+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 20:05:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی لائنوں پر 7000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ ملتان 7300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ حیدرآباد میں جبل کی جوار 8000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں لیکن مال نہیں ملتا۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان 350 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے