+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 12:23:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال کے 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔