+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 14:28:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ نون شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے بھی 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ جڑانوالہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پرسوں لوڈنگ والے مالوں کے۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 17475 آر وائ کے 17400 حمزہ 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔اے کے ٹی شوگر ملز کے 18100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اے کے ٹی مال ختم ہیں۔ اکا دکا بندوں کے پاس ہیں اپنا ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ زیریں سندھ بھی کام گرم ہے۔ الاباد شوگر ملز کے 18450/500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ کام گرم ہے۔ پورٹ والے مال کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حکومت نے تو ملز کو 15 تاریخ تک چلانے کا نوٹس دیا تھا لیکن ملز چلنے کے حوالے سے فل حال کوئ خاطر خواہ اپ ڈیٹ نہیں آئ ہے اور فل حال مال بھی ملوں میں نہیں ہے۔ ملوں میں گنا چنا مال ہے۔ اس لیے جیسے ہی کوئ نیچے گاہکی آتی ہے ملز ریٹ بڑھا بڑھا کر مال فروخت کرتی ہیں۔ فل حال جب تک نیا مال بازار میں نہیں آتا تب تک کام گرم ہی ہے۔