+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 14:25:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا کم کے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔