+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 12:43:45
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کل ملتان منڈی میں 13800/14000 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 1000/1200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی نیچے چلا گیا تھا جس کی وجہ سے امپورٹرز کی بیچ رک گئ تھی۔ کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔