+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 18:15:52
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 10500/10600 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔