+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 12:18:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7800 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں آمدن اچھی ہے تاہم ابھی جو مال آرہے ہیں ان میں موئسچر ہے سٹاکسٹ ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔