+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 18:16:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال خاموشی ہے۔ مال ملتا بھی نہیں ہے اور گاہکی بھی نہیں ہے۔