+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 13:48:54
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ سفید وی آئ پی مال 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من بازار بہتر ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ سٹاکسٹ نے اوپر ریٹوں میں مال لیے ہوئے ہیں۔ فل حال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نائجیریا 20/30 ڈالر بازار بہتر ہوا ہے اور 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔