+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 12:07:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 167.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ آج یا کل پورٹ پر مال لگنا شروع ہو جائے گئے اور وقفے وقفے سے مزید مال بھی آتے رہے گے۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور دسمبر جنوری شپمنٹ 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.4 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔