+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 17:17:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 9500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر ہلکی کوالٹی مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔