+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 18:24:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو گروپ 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17290 روپیہ کوئنٹل جبکہ الائنس 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ سارے دکاندار اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔