+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 15:12:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 8 ایم ایم اور 8/9 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 270/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔