+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 14:30:53
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں آمدن زیادہ تھی اور تقریباً 600 توڑے تک آمدن تھی۔