+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 13:41:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز کے 18250 روپیہ کوئنٹل سلانوالی شوگر ملز کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17250 جبکہ حمزہ آر وائی کے 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17450 آباد گار 17385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال فارغ کرنے چاہیے۔ 10 دن میں نیا سیزن شروع ہو جائے گا۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔