+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 14:00:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ فلحال سلانوالی کی لوڈنگ ہے اور سلانوالی شوگر ملز کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17250 جبکہ حمزہ آر وائی کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز آباد گار 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔