+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 13:57:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ساتھ ساتھ کوور بھی کر رہے ہیں۔