+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 18:27:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ حاضر مال ہی نہیں ہیں 200 کا بھی گاہک بن جاتا ہے۔ کرمسن ویسل والے مال بھی جو 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے 180/182 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ویسل انڈیا ڈائورٹ ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے جہاز والے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ تاہم ابھی کنفرم نہیں ہے۔