+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 04 2025 13:01:53
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے جبکہ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔