+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 17:20:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لوڈ میں 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں خشک مال کھل کر ملتا نہیں ہے جبکہ خشک مالوں۔ ہے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور کچے مال 7900 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال بڑی منڈیوں میں پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لائنوں پر اچھی کوالٹی کے خشک مال کی بیچ نہیں آتی ہے کھل کر۔ جبکہ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں گاہک بن جاتے ہیں۔