+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 18:24:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 112/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بیچ بھی آ رہی ہے کیونکہ امپورٹرز کے مال نفعے میں آگئے ہیں 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں جو پوٹینشل تھا تھوڑی بہت جو بہتری نظر آ رہی تھی یک دم ہی لوکل مارکیٹ میں تیزی آگئ۔ دوسری جانب ابھی حاضر بکنگ ڈاؤن ہے۔ یہ جو ابھی مال آیا ہے یہ تو 349 ڈالر والا ہے جبکہ ابھی ریٹ کم ہو گیا ہے۔ اس لیے ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔