+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 17:33:39
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ کمزور ہے۔  کراچی مارکیٹ 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ 17200 روپیہ من تک ہوئے ہے۔ فارورڈ کے سودوں کی سیٹلمنٹ بھی ہے۔ آگے پنجاب میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی ہے۔