+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2025 18:51:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔