+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 19:38:26
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی شروع ہو گئ ہے۔ فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گوجر خان کوالٹی مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال فیڈ والی مکئ 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس لیے دیسی کوالٹی مال ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔