+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 18:51:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ ملوں سے لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے باریک مال 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پہنچ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ والے باریک مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق پنجاب ملوں میں 371913 ٹن چینی کا سٹاک موجود ہے جبکہ سندھ میں 144269 ٹن سٹاک موجود ہے۔ اس کے علاؤہ کے پی کے کی ملوں میں یکم اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 61723 ٹن سٹاک موجود تھا ابھی وہاں 30 ہزار ٹن تو گا۔ تقریباً 5.5 لاکھ ٹن تک تو مال ہے۔ اس کے علاؤہ امپورٹڈ مال الگ ہیں۔