+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2025 11:54:04
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر نئے مالوں کے لوڈ میں 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500/9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تھل اور لالا موسی لائنوں پر آمدن کم ہے۔ ابھی نئی خریداری کرنے کے لیے رکنا چاہیے۔ جہاں نئی فصل کی آمدن بڑھے گی تب صورتحال واضح ہوگی۔