+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 14:11:17
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے سفید مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ لائنوں پر ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں تاکہ تھوڑی بہت مارکیٹ نرم ہو تو دوبارہ خریداری کر سکیں۔ فل حال دوسرے ملکوں میں ایکسپورٹ میں تھوڑے تھوڑے مال جا رہے ہیں تاہم چائنہ ڈیمانڈ سست ہے۔