+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 13:22:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک کی پوزیشن ہے 60/40 کوالٹی مالوں کی۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ ملرز گاہک نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سبی کوالٹی مالوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔