+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 12:31:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 جبکہ 70/30 کوالٹی مال 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 70/30 کوالٹی مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں زیادہ 60/40 ہی ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں فارغ کر رہے ہیں جبکہ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ سبی سائڈ والے اور تھرپارکر والے مال پڑے ہیں۔ ملز گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین گوار گم کا ریٹ نیچے ہے۔ پاکستانی ملرز کو وارہ نہیں ہے۔ دوسری جانب تھل میں بیجائیاں اچھی ہوئ ہیں اور بارشیں بھی بہت اچھی ہوئ ہیں۔